13 جولائی 2017 - 10:51
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج صبح نیویارک روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی اعلی سیاسی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس اجلاس کے ضمنمتعدد ممالک کے اعلی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169